فیس بک پر بے شمار گروپس، پیجز اور سائٹس ہیں۔ جن میں سے سینکڑوں کا میں جبری رکن ہوں۔ان گروپس میں جو گروپس مجھے اچھے لگتے ہیں ان میں قلم کار کا گروپ اور ویب سائٹ بھی شامل ہے۔اس گروپ میں کئی سینیئر اور سنجیدہ لکھنے والے شامل ہیں جن کی تحریریں مشعل راہ کا کردار انجام دیتی ہیں۔ان میں جناب حیدر جاوید سید، عامر حسینی صاحب اور نور درویش صاحب کا میں باقاعدہ قاری ہوں۔خواتین میں زری اشرف، شاہانہ جاوید اور ام رباب اچھا لکھ رہی ہیں۔
ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے،جب اس گروپ کا آغاز ہوا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک سال گذر گیا۔ لیکن ایک سال کی مدت کوئی بڑی مدت نہیں۔ابھی قلم کار کو بہت طویل سفر کرنا ہے، بہت آگے جانا ہے۔میں اس کی کامیابی کے لئے دعاگو ہوں۔ سالگرہ کے موقع پر قلم کار ٹیم کے تمام ممبرز کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

Views All Time
422

Views Today
2
دوستوں کے ساتھ شیر کریں
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Click to share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn