Qalamkar Website Header Image

عورت کی کامیابی میں مرد ذات ہی رکاوٹ کیوں؟

ہر مرد اپنی ماں،بہن،بیٹی اور بیوی کوعزت کے نام پہ دلائل پیش کرتاہے۔لیکن خود کیوں ہر مرد یہ نہیں سوچتا سمجھتا کہ ہماری ذات ہی وہ واحد ذات ہےجو معاشرے میں عورت کوآزاد جینےنہیں دیتی۔

مردکیسے یہ بات بھول سکتاہےایک عورت سے پیدا ہونے والی ذات ہے وہ ۔اس کی پہلی درس گاہ عورت ذات کی گود ہے۔۔۔
عورت کے سائے میں پرورش پاتے ہوئےایک دن خود مختار ہوتے ہی اسی ذات کی راہ میں کیوں وہ رکاوٹ بن جاتا ہے۔
عورت اگر ایک ماں ہےتوہر وقت اولاد کی خیر میں مشغول رہتی ہیں ۔ اگرعورت بیٹی،بہن کارشتہ نباہ رہی ہوتو باپ، بھائی کے سر پر عزت کے تاج پہنائے رکھنےکی خاطراپنی ایسی بے شمار خواہشات جو بھائی یا باپ کی عزت پر حرف لانے کا باعث ہو ادھوری چھوڑ دیتی ہے۔وہ بھی بنا کچھ سوچے سمجھے۔۔۔

بیوی وہ رشتہ ہے جس میں عورت اپنی ذات تک مرد نام کر دیتی ہے۔
مرد یہ نہیں سوچتے کہ عورت ذات میں بھی دل نام کی کوئی چیز ہے، کوئی جذبہ ہے اپنی دنیا اپنے مطابق بنانے کا ، کوئی خواہش کئی جذبے کچھ کر دیکھنے کےاپنی پہچان بنانے کے لیکن ۔۔۔
عورت کی کامیابی میں مرد ذات ہی رکاوٹ بن جاتے ہیں کیوں؟

Views All Time
Views All Time
858
Views Today
Views Today
1

حالیہ پوسٹس

سعادت حسن منٹو کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر

منٹو بنام طارق جمیل

از عالم بالا ڈئیر مولانا! امید ہے خیریت سے ہو ں گے۔ کافی دنوں سے سوچ رہا تھا خط لکھوں۔ خط لکھنے کی ایک وجہ تو حوروں کا اصرار تھا۔

مزید پڑھیں »
مصلوب واسطی کی فائل فوٹو

کرونا اور جہالت کا مشترکہ حملہ

پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گذر رہا ہے۔ یہ جملہ ہم کئی دہائیوں سے سنتے آئے تھے لیکن ایسا واقعی ہوتا دیکھ پہلی بار رہے ہیں۔ کرونا

مزید پڑھیں »