Qalamkar Website Header Image

گنجے (حاشیے) | عامر راہداری

پہلے وقتوں میں گنجے آدمی کے لئے ایک مثال تهی کہ خدا گنجے کو ناخن نہ دے لیکن اب پتا نہیں کیا تبدیلی آئی ہے کہ لوگ کہنے لگے ہیں خدا گنجے کو حکومت نہ دے۔۔۔
 خیر یہ تو شاید سیاسی کہاوت ہوگی لیکن حقیقت میں دیکها جائے تو گنجے آدمی حکومت کا نقصان کرتے ہیں نقصان یہ کہ اپنے بال لگوا کر جوان لگنے لگتے ہیں اور عوام ان کو جوان دیکھ دیکھ کر بوڑهی ہونے لگتی ہے۔۔!!
 گنجے دو قسم کے ہوتے ہیں ایک موروثی گنجے اور دوسرا مصنوعی گنجے، آخرالذکر تقریبا شادی شدہ ہوتے ہیں۔۔۔
ایک تحقیق کے مطابق گنجے آدمی کی قسمت بہت اچهی ہوتی ہے اور دنیا کے 95 فیصد امیر افراد گنجے ہی ہیں، لیکن ہماری تحقیق کے مطابق گنجے آدمی کی قسمت اس حوالے سے اچهی ہوتی ہے کہ بیوی اس کو بالوں سے پکڑ کر نہیں مار سکتی۔

Views All Time
Views All Time
284
Views Today
Views Today
1

حالیہ پوسٹس

سعادت حسن منٹو کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر

منٹو بنام طارق جمیل

از عالم بالا ڈئیر مولانا! امید ہے خیریت سے ہو ں گے۔ کافی دنوں سے سوچ رہا تھا خط لکھوں۔ خط لکھنے کی ایک وجہ تو حوروں کا اصرار تھا۔

مزید پڑھیں »
مصلوب واسطی کی فائل فوٹو

کرونا اور جہالت کا مشترکہ حملہ

پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گذر رہا ہے۔ یہ جملہ ہم کئی دہائیوں سے سنتے آئے تھے لیکن ایسا واقعی ہوتا دیکھ پہلی بار رہے ہیں۔ کرونا

مزید پڑھیں »