30/10/2025 2:09 شام

دنیا کی تین ہزار زبانوں کے خاتمے کا خطرہ

15 ویں صدی سے بولی جانے والی 15 ہزار بولیوں کے نصف کا جنگوں، نسل کشی،پابندیوں اور یکسانیت کی پالیسیوں سے خاتمہ ہو چکا ہے۔

دنیا  بھر کی زبانوں کے ایک تہائی سے زائد کو ان کے وجود کے خاتمے کا خطرہ لاحق ہے۔

کرہ ارض پر بولی جانے والی   7 ہزار ایک سو زبانوں میں  اڑھائی ہزار  سے زیادہ کو   ان کے خاتمے   کا خدشہ  پایا جاتا ہے۔

انادولو ایجنسی      کے نمائندے کی جانب  اقوام متحدہ کے اعداد و شمار سے یکجا کردہ  معلومات کے مطابق  15 ویں صدی سے  بولی جانے والی   15 ہزار  بولیوں کے نصف کا   جنگوں، نسل کشی، پابندیوں اور  یکسانیت کی پالیسیوں سے  خاتمہ ہو چکا ہے۔

اب آئندہ کے ایک سو برسوں کے اندر  مزید تین ہزار زبانوں کے  وجود  کے خاتمے کا تخمینہ ظاہر  کیا جا رہا ہے۔