04/10/2025 8:38 شام

ماضی کا جدید افغانستان – ڈوئچے ورلڈ

طالبان کے دور اقتدار میں افغانستان میں خواتین کا گھروں سے باہر نکلتے وقت برقع پہننا لازمی تھا۔ لیکن ایک ایسا وقت بھی تھا جب افغان خواتین کھلے عام مغربی لباس پہننا پسند کرتی تھیں جیسا کہ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔