14/11/2025 4:07 صبح

معروف اداکار رشی کپور کی اپنے مداح کے ساتھ ہسپتال میں آخری ویڈیو وائرل

معروف بھارتی سینئر اداکار رشی کپور کینسر سے لڑتے لڑتے آج صبح انتقال کر گئے۔ ان کی ہسپتال کے بیڈ پر پڑے ہوئے ایک مداح کے ساتھ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کا مداح ان کی فلم میں پکچرائز ہوا گانا ان کو سنا رہا ہے۔