05/10/2025 2:55 صبح

گھر کے کاموں میں مدد

میرے دوست وسیم شیخ کی نے اپنی نئی نویلی دلہن سے کہا کہ چونکہ وہ دونوں جاب کرتے ہیں اس لیے گھر کے کام برابر برابر کیا کریں گے۔ پچھلے دن میرے دوست کی باری برتن دھونے کی تھی۔

اس نے نکلا کھولا، ہاتھ دھوئے ، تولیے سے خشک کیے اور گاڑی کی چابی پکڑ کر باہر چلا گیا۔ اس کی بیوی دیکھتی ہی رہ گئی۔

تھوڑی دیر بعد وہ واپس آیا تو اس کے ہاتھوں میں ایک کارٹن تھا۔ جس میں گھر کے برتن دھونے والا آٹو میٹک ڈش واشر تھا۔