06/10/2025 7:14 صبح

مقامی ثقافت و روایات سے متصادم فیمینزم کامیاب ہو سکتا ہے؟

نسیم کوثر ایک معروف بلاگر ہیں۔ سوشل میڈیا پر آزاد خیالی سے خواتین کے حقوق کے لیے بولنے میں خاصی شہرت رکھتی ہیں۔ وہ حالیہ عورت مارچ کو کس نظر سے دیکھتی ہیں؟ ان کے نزدیک اس طرح کے فیمینزم سے وومن رائٹس کے مقصد کو نقصان پہنچتا ہے یا فائدہ؟ سنیے اس ویڈیو میں۔

مزید ویڈیوز کے لیے قلم کار یوٹیوب چینل لازمی سبسکرائب کریں۔ شکریہ