ادارہ قلم کار ملک کے معروف فلسفی ترقی پسند دانشور جامعہ کراچی کے شبعہ فلسفہ کے سابق سربراہ جناب پروفیسر حسن ظفر عارف کی ۔ ” پُر اسرار موت ” پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کرتا ہے کہ ” پُراسرار موت” کی حقیقت عیاں کرنے کیلئے اعلیٰ طبی ماہرین کا آزاد بورڈ تشکیل دے کر پوسٹ مارٹم دوبارہ کروایاجائے ۔ ہم ملک کے علمی حلقوں اور پروفیسر حسن ظفر عارف کے اہلخانہ اور احباب کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
اراکین مجلس ادارت قلم کار



